سپریم کورٹ کی نامزد کردہ فارمولیشن کمیٹی کا اجلاس،حج پالیسی پر تبادلہ خیال

سپریم کورٹ کی نامزد کردہ فارمولیشن کمیٹی کا اجلاس،حج پالیسی پر تبادلہ خیال

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سپریم کورٹ کی نامزد کردہ حج فارمولیشن کمیٹی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس ،صدارت وفاقی سیکرٹری مذہبی امور میاں محمد مشتاق نے کی ،ڈپٹی اٹارنی جنرل کمپیٹشن کمیشن ،فارن افےئرلا ء ڈویژن کے نمائندوں نے شرکت کی،اجلاس میں ملک بھر سے اکٹھی ہونے والی تجاویز کی روشنی میں حج پالیسی 2019ء کے نکات زیر بحث آئے،سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کا2018ء کا آپریشن بھی زیر بحث آیا،بعض اہم امور کی منظوری بھی دی گئی ،حج کوٹہ کی تقسیم اور نئے ٹورز آپریٹرزکو کوٹہ دینے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں اہم نکات زیر بحث آئے ،امید کی گئی ہے کہ اگلے اجلاس میں حج پالیسی کے بقیہ نکات کو حتمی شکل دے کر منظوری کے لیے کابینہ میں پیش کر دیا جائے گا۔

فیصلہ

مزید : صفحہ آخر