سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے صوبے بھرکے تعلیمی اداروں میں 22سے 31دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں سردی کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے ۔ سندھ بھر میں 22 سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔یکم جنوری کو تمام تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں گے۔