اعجازچوہدری کے والد کی وفات پراظہار تعزیت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی ،جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور صوبائی سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری کے والد مختاراحمد چوہدری کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔