لیبر ٹیموں کی کارروائی،جبری مشقت پر مامور 121 بچے بازیاب
لا ہور(کرائم رپورٹر) سیکرٹری لیبر پنجاب سارہ اسلم کی ہدایت پرلیبر ٹیموں نے پنجاب بھر میں جبری مشقت کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 926 مقامات پرخفیہ اطلاع پرچھاپے مارکر 121 بچے بازیاب کر الئے ہیں۔ بچوں سے جبری مشقت کر انے والے ملزموں کے خلاف مختلف تھانوں میں 98 مقدمات درج کر ائے گئے ہیں