وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے (آج )جمعرات کو وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے ،جس میں 8نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے (آج )جمعرات کو دن 11بجے وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے ،جس میں 8 نکاتی ایجنڈے سمیت ملک کی معاشی، سیاسی اور خارجی صورتحال پر غور کیا جائے گا اس کے علاوہ وزیراعظم وفاقی کابینہ کو آئندہ لاعمل تیار کرنے کے بھی ہداف دیں گے۔

وفاقی کابینہ

مزید : کراچی صفحہ اول