نوازشریف اور شہبازشریف کی ون آن ون ملاقات شروع

نوازشریف اور شہبازشریف کی ون آن ون ملاقات شروع
نوازشریف اور شہبازشریف کی ون آن ون ملاقات شروع

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ون آن ون ملاقات شروع ہو گئی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ نوازشریف پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے ،جہاں انہوں نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ملاقات کی،اس موقع پر شاہد قاخان عباسی، حمزہ شہباز،خرم دستگیر،راناافضال،طارق فضل موجود تھے۔اجلا س میں احتساب عدالت کا فیصلہ حق میں آنے پر خاموشی اختیار کرنے پر غور کیا گیا جبکہ فیصلہ خلاف آنے پر عوامی رابطہ مہم شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا۔بعدازاں نوازشریف اور شہبازشریف کی ون آن ون ملاقات جاری ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد /اہم خبریں