افغان صوبہ ہرات میں دھماکہ، 4شہری ہلاک

افغان صوبہ ہرات میں دھماکہ، 4شہری ہلاک
افغان صوبہ ہرات میں دھماکہ، 4شہری ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کے صوبہ ہرات میں دھماکہ میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے صوبہ ہرات میں دھماکے کے نتیجے میں 4شہری جا ں بحق اور3زخمی ہو گئے ،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا،جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔