جنوبی پنجاب صوبے کے معاملے پر حکومت کیساتھ مکمل تعاون کریں گے: شہباز شریف

جنوبی پنجاب صوبے کے معاملے پر حکومت کیساتھ مکمل تعاون کریں گے: شہباز شریف
جنوبی پنجاب صوبے کے معاملے پر حکومت کیساتھ مکمل تعاون کریں گے: شہباز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے جنوبی پنجاب صوبے کے معاملے پر حکومت کیساتھ مکمل تعاون کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم جنوبی پنجاب کے عوام کی خواہشات کا احترام کرتے ہیں اور پورے دل سے جنوبی پنجاب صوبے کیلئے حمایت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بہاولپور صوبے کی بحالی پر اب حکومت کا امتحان ہے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -