چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات اور عمران خان کی ملاقات وزیر اعظم آفس اسلام آباد میں ہوئی۔ ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس کے مطابق ملاقات میں مختلف پیشہ وارانہ امور زیر غور آئے۔ ملاقات میں داخلی سلامتی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید : قومی