ترکی، آئی سی یو میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے کورونا کے 9 مریض ہلاک

ترکی، آئی سی یو میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے کورونا کے 9 مریض ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے ہسپتال میں آئی سی یو میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، آگ  سے جھلس کر آئی سی یومیں داخل کورونا کے 9مریض ہلاک ہوگئے۔خبرایجنسی کیمطابق واقعہ ترکی کے شمال مشرقی علاقے کے ہسپتال میں پیش آیا جہاں آئی سی یو میں موجو دگیس سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی۔آگ سے جھلس کر 9 مریض ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونیوالے تمام مریض کورونامیں مبتلا تھے۔دیگر زخمی مریضوں کو دوسرے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
 آئی سی یو 

مزید :

صفحہ اول -