مولانا طارق جمیل کا کورونا وائرس کاٹیسٹ منفی آگیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا طارق جمیل کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، وہ راولپنڈی کے سی ایم ایچ میں زیرِ علاج تھے۔مولانا طارق جمیل نے خصوصی دعائیں کرنے پر تمام شہریوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ مکمل صحت یابی کیلئے مزید دعاؤں کی ضرورت ہے، اللہ اپنی رحمت سے اس وباء سے خلاصی نصیب فرما۔
مولانا طارق جمیل