پتنگ فروش گرفتار، مقدمہ درج 

پتنگ فروش گرفتار، مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)نواں کوٹ پولیس  نے   پتنگ فروش کو گرفتارکرلیاپولیس کے مطابق نواں کوٹ پولیس نے ملزم رضوان کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 50سے زائد تیار پتنگیں اور پتنگ سازی کا سامان برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔ 

مزید :

علاقائی -