اداکارہ اقراء پر مبینہ فائرنگ‘ملزم کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور 

    اداکارہ اقراء پر مبینہ فائرنگ‘ملزم کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے سٹیج اداکارہ اقراء پر مبینہ فائرنگ کرنے والے ملزم ملک نصیر احمد کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی ہے ایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد نے ملزم کی 50ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کی ہے ملزم کے خلاف تھانہ سبزار پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے،پولیس کے مطابق ملزم پرسٹیج ادکارہ اقرء پر فائرنگ کرکے زخمی کرنے کا الزام ہے جبکہ ملزم کے وکیل کا موقف ہے کہ اس کا موکل بے قصور ہے پولیس نے حقائق کے برعکس اس کے خلاف مقدمہ درج کررکھاہے۔

مزید :

علاقائی -