4 سال سے مطلوب اشتہاری گرفتار
لاہور(کر ائم رپو رٹر) تھانہ لوئر مال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عبدالرحمان نامی اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار کیا گیا اشتہاری ملزم پولیس کو گزشتہ چار سال سے مطلوب تھا اور اشتہاری تھا پولیس نے ملزم کے خلاف پہلے سے درج مقدمے کی روشنی میں تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔