کیپٹن ریٹائرڈ زاہد سعید چیئرمین ایف پی ایس سی تعینات، نو ٹیفکیشن جاری

کیپٹن ریٹائرڈ زاہد سعید چیئرمین ایف پی ایس سی تعینات، نو ٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی)کیپٹن ریٹائرڈ زاہد سعید کوچیئرمین ایف پی ایس سی تعینات کر دیا گیا،صدر مملکت کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق  کیپٹن ریٹائرڈ زاہد سعید کوچیئرمین ایف پی ایس سی تعینات کر دیا گیا،زاہد سعید بطور ممبر ایف پی ایس سی خدمات سر انجام دے رہے تھے۔زاہد سعید کی تقرری 15 دسمبر2022 تک کی گئی ہے۔معروف افضل کی وفات سے چیئرمین ایف پی ایس سی کا عہدہ خالی ہوا تھا۔ ہفتہ کو  صدر مملکت کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔
زاہد سعید

مزید :

صفحہ آخر -