النصر ٹریول کے چیف ایگزیکٹو حاجی شاہد رفیق کی والدہ انتقال کر گئیں
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹریول ٹریڈ کی نامور شخصیت سابق مرکزی چیئرمین ہوپ پاکستان النصر ٹریول کے چیف ایگزیکٹو حاجی شاہد رفیق کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ جامعہ مسجد عثمان جوہرٹاؤن میں ادا کی گئی جس میں ٹریول، حج و عمرہ ٹریڈ سے تعلق رکھنے والوں سمیت معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحومہ کو جوہر ٹاؤن قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی آج بعد نماز عصر جامعہ مسجد عثمان E2جوہر ٹاؤن میں ادا کی جائے گی رابطہ برائے تعزیت 03008478047
انتقال