پاکستان کا نام روشن کرنے کے لئے ہر وقت تیار ہوں، ریسلر انعام بٹ

 پاکستان کا نام روشن کرنے کے لئے ہر وقت تیار ہوں، ریسلر انعام بٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے نامور ریسلر انعام بٹ نے کہا کہ پاکستان کا نام روشن کرنے کے لئے ہر وقت تیار ہوں جب بھی ملک کا پرچم بلند کیا بے حد خوشی ہوئی مقابلوں کا شدت سے انتظار کررہا ہوں آج جو بھی ہوں صرف پاکستان کی بدولت ہوں۔