پی ڈی ا یچ ڈی کی ڈگریا ں جاری

پی ڈی ا یچ ڈی کی ڈگریا ں جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے شاہد علی ولد محبوب علی کوباٹنی،عبد الرزاق ولد دوست محمد کو اسلامک سٹدیز،نعمان انور ولد انوا رالحق کواسلامک سٹڈیز اورمحمداکرم ریاض ولد محمد ریاض کواپلائیڈ سائیکالوجی کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔