سچ بولنا عادت،منافقت برداشت نہیں ہوتی،ندا چودھری
لاہور(فلم رپورٹر) ملک کی معروفاداکارہ و پرفارمر ندا چوہدری نے کہا ہے کہ مجھ سے منافقت برداشت نہیں ہوتی سچ بولنا میری عادت ہے اس لئے جو دل میں ہوں منہ پر کہ دیتی ہوں۔ ان خیالات کا ندا چوہدری نے خصوصی گفتگو میں کیا۔
انہوں نے کہا کہ جس جگہ عزت نہ ہو میں وہاں کام نہیں کرتی ان لوگوں کے ساتھ کام کرتی ہوں جن کا اخلاق اچھا ہواور ان کو فن اور فنکار کی قدر ہو،ایک سوال کے جواب میں ندا چوہدری نے کہا کہ کچھ لوگ 10یا 20ہزار جیب میں لے کر ڈرامہ لگوانے یا فلم بنانے نکل پڑتے ہیں۔