خاتون پر کتے کا حملہ‘ حالت تشویشناک  مالک کیخلاف مقدمہ درج‘ کارروائی شروع

خاتون پر کتے کا حملہ‘ حالت تشویشناک  مالک کیخلاف مقدمہ درج‘ کارروائی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شاہجمال (نمائندہ پاکستان)مقدمہ بازی کی رنجش پر خاتون پر مخالف نے کتا چھوڑ دیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی‘ احمد موہانہ کے محمد اصغر نے بتایا کہ ان کا بشیر احمد کے ساتھ مقدمہ بازی چل رہی ہے میری والدہ جارہی تھی وہ جو نہی بشیر احمد کے گھر کے سامنے پہنچی تو بشیر احمد نے کتا اسکی والد(بقیہ نمبر16صفحہ 6پر)
ہ زرینہ پر چھوڑ دیا وہ اسے بری طرح سے جھنجھوڑ رہا تھا کہ میں نے دیگر ہمسائیوں کے ساتھ جاکر والدہ کو کتے سے آزاد کرایا اسکی والدہ شدید زخمی ہو چکی تھی جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال داخل کرایا پولیس نے بشیر احمد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
حملہ