بورے والا: پی ایم اے الیکشن‘ ڈاکٹر سمیع اللہ صدر‘ سلمان بشیر جنرل سیکرٹری منتخب
بوریوالا(تحصیل رپورٹر ) پی ایم اے بورے والا کے انتخابات میں ڈاکٹر سمیع اللہ بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کیمطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے انتخابات گذشتہ روز منعقد ہوئے جس میں معروف ماہر امراض قلب ڈاکٹر عمران سمیع اللہ صدر،ڈاکٹر سلمان بشیر جنرل سیکرٹری،ڈاکٹر مقصود شیخ(بقیہ نمبر34صفحہ 6پر)
نائب صدر،کلینیکل سیکرٹری ڈاکٹر راشد ناصر ڈھلوں جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر آصف علی ایم او آر ایچ سی بصیرہ اورفنانس سیکرٹری ڈاکٹر غلام نبی عابد بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے۔انتخابات چیئرمین الیکشن بورڈ ڈاکٹر سجاد احمد ڈھلوں (ضلعی صدر پی ایم اے) ممبران ڈاکٹر ممتاز شفیع اور ڈاکٹر خالد مقصود کی زیر نگرانی منعقد ہوئے۔جنہوں نے پی ایم اے بورے والا کے نو منتخب عہدیداروں کا اعلان کیاہے۔
منتخب