بہاولپور میں انتظامیہ کا آپریشن: آلودگی پھیلانے پر دو بھٹے سیل‘ متعدد کو وارننگ
خانقاہ شریف (نمائندہ پاکستان)ڈپٹی کمشنرکی ہدایت پرتحصیل صدر بہاولپور میں اسسٹنٹ کمشنر نے انسپکٹر محکمہ ماحولیات کے ہمراہ سموگ پھیلانے والے غیر قانونی بھٹوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دو(بقیہ نمبر48صفحہ 6پر)
بھٹہ خشت سیل کردیئے۔ تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر مظفر خان سیال کی ہدایت ہر اسسٹں ٹ کمشنربہاولپور صدر زاہد حسین نے انسپکٹر محکمہ ماحولیات وحید مراد لشاری کے ہمراہ سمہ سٹہ ڈیرہ بکھاہ خانقاہ شریف اور مسافر خانہ وزٹ کرتے ہوئے سمہ سٹہ اور خانقاہ شریف میں بغیر زیگ ذیڈ ٹیکنالوجی بھٹے چلارہے تھے ان بھٹوں کو سیل کردیئے اور متعدد بھٹہ مالکان کووارننگ جاری کی گئی کہ اپنے بھٹے زک زیگ ٹیکنالوجی پر31 دسمبرتک منتقل کرلیں ورنہ ان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
وارننگ