پاکستان اور افغانستان  آنے جانے والے لوگوں  کے لئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

پاکستان اور افغانستان  آنے جانے والے لوگوں  کے لئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خیبر (بیوروپورٹ) پاک افغان بارڈر طورخم پر پاکستان اور افغانستان آنے جانے والے لوگوں کے لئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا کورونا ٹیسٹ پی سی آر کے بغیر کوئی شخص پاکستان داخل نہیں ہوسکتا. بارڈر ذرائع کے مطابق کہ گزشتہ ہفتے دس دسمبر کو افغانستان کابل میں پاکستان قونصلیٹ نے ایک لیٹر بھیج دیا تھا جس میں لکھا گیا تھا کہ افغانستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہی ہے اور مریضوں میں اضافہ ہو گیا ہے اس لئے طورخم اور چمن بارڈر اتھارٹی افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والے افراد کو کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا جائے۔

مزید :

صفحہ اول -