وزیراعلیٰ محمود خان کا ڈاکٹر محسن  کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار

  وزیراعلیٰ محمود خان کا ڈاکٹر محسن  کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کورونا سے متاثرہ سٹی ہسپتال پشاور کے ڈاکٹر محسن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا صورتحال میں ڈاکٹرز سمیت دیگر طبی عملے کی خدمات قابل تحسین ہیں، طبی عملہ دوسروں کی جانیں بچانے کے لئے اپنی جانوں کی قربانیاں دے رہے ہیں اور صوبائی حکومت طبی عملے کی خدمات اور قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی