پختون ایس ایف کے وفد کی وی سی پشاور یونیورسٹی سے ملاقات

پختون ایس ایف کے وفد کی وی سی پشاور یونیورسٹی سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(سٹی رپورٹر)پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن  پشاوریونیورسٹی عہدیدران  نے نوتعینات وائس چانسلر  پشاوریونیورسٹی  پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس  سے گزشتہ روز ملاقات کی طلبہ کے وفد نے وائس چانسلر کو نئی ذمہ داری تفویض ہونے پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا.ملاقات میں میں طلبہ کو درپیش مسائل اور جائز مطالبات سے وائس چانسلر کو آگاہ کیا جس کے حل کیلئے پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔