کو رونا سے متاثرہ افراد کا ہسپتال منتقلی کے اعداد وشمار جاری

 کو رونا سے متاثرہ افراد کا ہسپتال منتقلی کے اعداد وشمار جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹی رپورٹر)ایدھی فاؤنڈیشن پشاورنے کو رونا سے متاثرہ افراد کا ہسپتال منتقلی کے اعداد وشمار جاری کردئیے ہے ایدھی فاؤنڈیشن پشاور  کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک روز میں مشتبہ کرونا سے متشبہ 03 مریض کو ایدھی کرونا ٹیم  نے  ہسپتال  منتقل کئے  جنمیں نسیم شاہ عمر 45 سال، عامر سعید عمر 102 سال  اور صہیب عمر 70 سال شامل ہے ایدھی فاونڈیشن کے مطابق  گزشتہ ایک روز میں کرونا میں مبتلا 08 میتوں کو ایدھی رضا کاروں نے  اُن کے آبائی قبرستان منتقل کیا جن میں نعمت اللہ عمر 62 سال سکنہ باڑہ گیٹ عمر گل روڈ،حمد اللہ عمر 70 سال سکنہ دوران پور، اسد خان 65 عمر 65 سال سکنہ جمیل چوک،وزیر ذادہ عمر 70 سال سکنہ کوہاٹ تیرا، رحمان اللہ عمر 65 سال سکنہ سوات کبل، میر اکبر جان عمر 85 سال سکنہ جم سور قمر، گل حبیب عمر 65 سال سکنہ شبقدر اور شمائلہ بی بی عمر 26 سال سکنہ سوات بریکوٹ شامل تھے۔

مزید :

صفحہ اول -