کھوکھر پیلس پر ایل ڈی اے آپریشن میں مداخلت پر مقدمہ درج 

کھوکھر پیلس پر ایل ڈی اے آپریشن میں مداخلت پر مقدمہ درج 
کھوکھر پیلس پر ایل ڈی اے آپریشن میں مداخلت پر مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کھوکھر پیلس پر ایل ڈی اے آپریشن میں مداخلت پر مقدمہ درج کرلیاگیا،ڈپٹی ڈائریکٹرایل ڈی اے کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیا ۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ایف آئی آر کے متن میں کہاگیاہے کہ ایل ڈی اے ٹیم غیرقانونی تعمیرات مسمار کرنے پہنچی تھی ،مقدمے میں ملک افضل ،سیف الملوک کھوکھر،فیصل سیف اورشفیع کھوکھرکونامزدکیاگیاہے،مقدمے میں کھوکھربرادران سمیت درجنوںافرادکو نامزد کیاگیاہے۔