علیحدگی کا مقدمہ ختم نہ کرنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

علیحدگی کا مقدمہ ختم نہ کرنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
علیحدگی کا مقدمہ ختم نہ کرنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 پیرس (ویب ڈیسک) فرانس کے درالحکومت پیرس کے نواحی علاقے ڈومنو میں خاوند نے اپنی بیوی کو یرغمال بنا کر علیحدگی کا مقدمہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا مسلسل انکار پر بندوق سے فائر کرکے بیوی کو موت کے کھاٹ اتار دیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2020 میں اب تک 93 خواتین اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں ہلاک ہو چکی ہیں خواتین کی ایسوسی ایشن کے مطابق موثر قانون سازی کی ضرورت ہے تاکہ گھریلو تشدد کو روکا جا سکے۔