فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ کی ایک اورویڈیو سامنے آگئی 

 فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ کی ایک اورویڈیو سامنے آگئی 
 فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ کی ایک اورویڈیو سامنے آگئی 
سورس: Instagram/miakhalifa

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ کی ایک اورویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے کہ ہر دیکھنے والے کو کراہت آ جائے۔ دی سن کے مطابق اس ویڈیو میں میا خلیفہ اپنے کتے کو گھمانے لیجا رہی ہوتی ہے کہ راستے میں کتا پاخانہ کر لیتا ہے۔ میا خلیفہ اپنا فیس ماسک اتار کر اس سے کتے کا پاخانہ اٹھاتی اور قریبی کچرے کے ڈبے میں ڈالتی ہے اور پھر اسی فیس ماسک کو واپس پہن لیتی ہے۔
27سالہ میا خلیفہ کی یہ ویڈیو ٹک ٹاک سٹار بینی بلینکو کی طرف سے پوسٹ کی گئی ہے جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور اسے اب تک 70لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔ بلینکو نے اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ”میںنے ابھی میا خلیفہ کو دیکھا کہ اس نے کتے کے پاخانے والا ماسک دوبارہ پہن لیا۔“

@itsbennyblanco

i just saw @miakhalifa put poop on her face

♬ original sound - benny blanco

اس ویڈیو پر میا خلیفہ نے صرف اتنا کہا ہے کہ ”ہر کسی کو فیس ماسک پہننا چاہیے۔“ اس ویڈیو پر لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ایک جھوٹی ویڈیو ہے جس میں میا خلیفہ کی بھی مرضی شامل ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس ویڈیو کے ذریعے میاخلیفہ اور بلینکو دونوں سستی شہرت چاہتی ہیں۔ تاہم کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ میا خلیفہ نے حقیقت میں ایسا کیا ہے اور یہ ویڈیو اصلی ہے۔ 

مزید :

ڈیلی بائیٹس -