ضم قبائلی اضلاع میں الیکشن  سے قبل افسران کے تبادلے

  ضم قبائلی اضلاع میں الیکشن  سے قبل افسران کے تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

پشاور (مانےٹرنگ ڈےسک) ضم قبائلی اضلاع میں الیکشن سے قبل متعدد افسران کے تبادلے کر دیئے گئے۔الیکشن سے قبل گریڈ 17 کے 16 افسران کو تبدیل کیا گیا، 6 افسران کو اسسٹنٹ کمشنر اور 6 افسران کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز تعینات کیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق ایک افسراسسٹنٹ ڈائریکٹرایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی، ایک افسر اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے تعینات کیا گیا ہے جبکہ 2 افسران کو اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تبادلے

مزید :

صفحہ آخر -