ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو خدیجہ شاہ کیخلاف کارروائی سے روکدیا
لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے ایف آئی اے کو خدیجہ شاہ کیخلاف کارروائی سے روک دیا،عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں انکوائری کیخلا ف سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کی درخواست پر ایف آئی اے سے 22 دسمبر کو رپورٹ طلب کرلی ۔
روک دیا