لودھراں،ٹرالر کی زد میں آکر خاتون جاں بحق، ڈیڈ باڈی ہسپتال منتقل
لو دہراں (نمائندہ پاکستان)ٹرالر کی زد میں آ کر خاتون جا ں بحق ریسکیو ذرائع کے مطابق بلال پٹرولیم کے قریب رکشہ نے موٹر سائیکل کو ہٹ کیا تو موٹرسائکل سے فوز(بقیہ نمبر6صفحہ7پر )
یہ اقبال 21 سالہ گر گئی اور ٹرالر کی زد میں ا کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ڈسٹرکٹ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔