نوکری دلوانے کا جھانسہ، ملزم اظہر رفیق کا 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرنیکا حکم
ملتان(خصو صی رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ نے عمان میں نوکری دلوانے کا جھانسہ دیکر 4 لاکھ دس ہزار روپے فراڈ کرنے وا لے ملزم اظہر رفیق کو 14 روزہ جوڈیشل ر(بقیہ نمبر2صفحہ7پر )
یمانڈ پر جیل بھیج نے کا حکم دیا ہے عدالت میں لودھراں کے رہائشی نعمان نے مقدمہ درج کروایا تھا جس پرایف آئی اے نے ملزم اظہر رفیق پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا اور عدالت پیش کیا مدعی اور ملزم کے درمیان صلح ہونے پر جوڈیشل ریمانڈ منظور کیا گیا ہے