بغیر لائسنس ڈرائیورز کےخلاف کریک ڈاﺅن،45نوجوان گرفتار، مقدمات درج
ملتان(وقائع نگار)پولیس نے نو عمر اور بغیر لائسنس موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں چلانے کے الزام میں 45 نوجوانوں کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے ہیں تفصیل کے مطابق ملتان پولیس اور ٹریفک پولیس نے ضلع بھر کے مختلف مقامات 24 گھنٹوں کے دوران کاروائیاں(بقیہ نمبر25صفحہ7پر )
کرتے ہوئے نو عمر اور بغیر لائسنس موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں چلانے کے الزام میں 45 نوجوان طالب علموں کو گرفتار کر کے متلقہ تھانوں کی پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں