پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا 

 پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے حلف برداری کی تقریب منگل کے روز منعقد ہوئی جس میں الیکشن کمیشن پنجاب نے 42ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسران سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔

حلف اٹھا لیا 

مزید :

صفحہ اول -