مسلم لیگ ن کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول تبدیل

مسلم لیگ ن کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول تبدیل ہو گیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق (آج) بدھ کو مرکزی پارلیمانی بورڈ مخصوص نشستوں کے لئے خواتین امیدواروں کے انٹرویوز کرے گا، اس سے قبل خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر تمام امیدواروں کے انٹرویوز ایک ہی دن ہونے تھے۔(آج) مرکزی پارلیمانی بورڈ کا 14 واں اجلاس ہو گا، اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کے انٹرویوز کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

شیڈول تبدیل

مزید :

صفحہ اول -