فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4.66روپے فی یونٹ مہنگی ہونیکا امکان 

  فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4.66روپے فی یونٹ مہنگی ہونیکا امکان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                                 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک) مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونیکا امکان ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے درخواست نیپرا کو  جمع کرا دی ہے۔نیپرا کے مطابق  یہ اضافہ نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔درخواست کی سماعت 27 دسمبر کو نیپرا میں ہوگی۔نیپرا  سے منظوری کی صورت میں صارفین  پر 40 ارب روپے  اضافی بوجھ پڑے گا،  ممکنہ اضافیکا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

بجلی مہنگی

مزید :

صفحہ اول -