عامر فدا پراچہ ایم ڈی پاکستان بیت المال کے عہدے سے مستعفی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عامر فدا پراچہ نے پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔عامر فدا نے بتایا کہ وہ پارٹی قیادت کی ہدایات پر اپنے عہدے سے مستعفی ہورہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے لڑوں گا، بطور ایم ڈی پاکستان بیت المال عوام کی خدمت پر فخر ہے۔
عامر فدا پراچہ