ہوپ رہنماؤں کی مکہ مکرمہ میں شیخ اسامہ دانش کے ساتھ ملاقات

  ہوپ رہنماؤں کی مکہ مکرمہ میں شیخ اسامہ دانش کے ساتھ ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) کراچی کے سینئر حج آرگنائزر ہوپ کے رہنما زعیم صدیقی اور امین اللہ خان کی شرکہ ضیوف البیت کے چیئرمین استاد شیخ اسامہ دانش سے مکہ مکرمہ میں ملاقات، حج2024ء کی تیاریوں کے حوالے سے چیئرمین شرکہ ضیوف البیت نے پاکستان سے آنے والے مسلمانوں کو حج2024ء میں شرکہ جات اور مکاتب کی تبدیلیوں کے آگاہ کیا اور ضیوف الرحمن کو باہم فراہم کی جانے والی سہولتوں سے آگاہ کریں۔