ایل ڈبلیو ایم سی مسیحی ورکر ز کی خوشیوں میں شریک،شاہد الرحمن

        ایل ڈبلیو ایم سی مسیحی ورکر ز کی خوشیوں میں شریک،شاہد الرحمن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کاہنہ(نامہ نگار)ڈی جی بی ٹی سیکٹر اے کی طرف سے کرسمس کے حوالے سے کیک کٹنگ تقریب میں کلین سٹی یونین کے زونل آفیسرز انچارج ایم وی آئی،جنرل سیکرٹری میاں شاہد الرحمن،زونل آفیسر ذوالفقار کاظمی، عمیر پرویز، ورکرز نے شرکت کی۔خصوصی شرکت ڈی جی ایم انیس جنجوعہ،منیجر حسن رانا، کلین سٹی لیبر یونین کے جنرل سیکرٹری حاجی میاں شاہدالرحمان اور سابق منیجر ملک یوسف،زونل آفیسر افتخار مظاہر،میاں اعجاز،ابرار پرویزنے کی۔ میاں شاہد الرحمان نے کہا کہ ہمارے ورکرز ہمارا اثاثہ ہیں، ان کی خوشیوں میں برابرکے  شریک ہیں۔