نور کو ٹ،2منشیات فروش  گرفتار،چرس، شراب برآمد

        نور کو ٹ،2منشیات فروش  گرفتار،چرس، شراب برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نورکوٹ  (نامہ نگار) پولیس  تھانہ نور کوٹ نے عارف مسیج کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق نورکوٹ پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں منشیات فروش ناصر مسیح کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے 520گرام چرس برآمدکرلی تھانہ سٹی شکر گڑھ نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں منشیات فروش عدنان منیر کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے 10لیٹر شراب معہ چالو بھٹی برآمد کرلی۔

مزید :

علاقائی -