3کار سواروں نے ڈرامائی انداز میں محنت کش کی بیوی کو اغواء کیا اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

3کار سواروں نے ڈرامائی انداز میں محنت کش کی بیوی کو اغواء کیا اور اجتماعی ...
3کار سواروں نے ڈرامائی انداز میں محنت کش کی بیوی کو اغواء کیا اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخوپورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سگیا ں چوک سے3کارسواروں نے خاتون کو اغواء کرکے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔محنت کش کی بیوی (ص۔ب)شیخوپورہ سے آئی تھی اور وہاں سے واپس شیرا کوٹ اپنے گھر جانے کے لیے سگیاں چوک میں رکشہ کے انتظار میں کھڑی تھی اس دوران3 کار سوار وہاں آئے اور پستول تان کر گاڑی میں بیٹھنے پر مجبور کردیا اور سگیاں روڈ پر ایک کوٹھی میں لے جاکر رات بھر شراب کے نشہ میں دھت ہو کراس سے زیادتی کرتے رہے،پولیس نے ملزمان معظم کھوکھر ،روشن بھٹی اور فیصل بھٹی کے خلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ہے۔