فحش فلموں کی اداکارہ نے اپنے پارٹنر کا خون پینے کا انکشاف کردیا
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی اداکارہ ریرا کنپس نے حالیہ انٹرویو میں اپنے پارٹنر کا خون پینے کا انکشا ف کرکے لوگوں کو حیران کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق پوڈ کاسٹ ”پیلو ٹاک “میں گفتگو کرتے ہوئے ریرا کنپس نے کہا کہ ”میری حقیقی زندگی سکرین پر نظر آنے والی ریرا کنپس سے بہت مختلف ہے۔ میں جنسی تعلق کے دوران اپنے پارٹنر کا خون پیتی ہوں۔“
ریرا کنپس نے کہا کہ ”میں بیڈ روم میں اپنے ساتھ چاقو لیجانا بہت پسند کرتی ہوں اور میرے پارٹنر کو بھی اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوتا، بلکہ اس پرتشدد جنسی تعلق کی طرف مجھے اس نے ہی راغب کیا۔ میں اسی کی خاطر لاس اینجلس آئی تھی جہاں اس نے مجھے اس طرح کی چیزوں سے متعارف کرایا جن سے میں کبھی واقف نہ تھی۔“