چین میں زلزلے سے اموات کی تعداد 131 ہوگئی

چین میں زلزلے سے اموات کی تعداد 131 ہوگئی
چین میں زلزلے سے اموات کی تعداد 131 ہوگئی
کیپشن: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گانسو  (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں 5.9 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 131 ہوگئی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امدادی اہلکاروں کی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔رپورٹس کے مطابق زلزلے سے اموات صوبے گانسو اور کنگ ہائی میں ہوئی ہیں جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہیں۔

یادرہے کہ گانسو کے سرحدی علاقے میں پیر کی رات 5.9 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔