مورنی موکل آخری ٹیسٹ سے ڈراپ

مورنی موکل آخری ٹیسٹ سے ڈراپ
مورنی موکل آخری ٹیسٹ سے ڈراپ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سنچورین (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے جنوبی افریقہ نے 13 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پروٹیز کے فاسٹ باﺅلر مورنی مورکل ہیمسٹرنگ زخمی ہونے کے باعث سکواڈ سے ڈراپ کر دیئے گئے ہیں اور ان کی جگہ کائل البرٹ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ تین میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اورا ٓخری ٹیسٹ 22 فروری سے سنچورین میں کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم یہ سیریز دو صفر سے پہلے ہی اپنے نام کر چکی ہے۔

مزید :

کھیل -