میٹروبس سروس آج سے معمول کے مطابق چلے گی‘ میٹروبس اتھارٹی

میٹروبس سروس آج سے معمول کے مطابق چلے گی‘ میٹروبس اتھارٹی

لاہور (پ ر) میٹروبس سروس اتھارٹی کے اعلامیے کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں20فروری بروز بدھ (آج)سے میٹروبس سروس معمول کے مطابق چلے گی اوراس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

مزید : صفحہ آخر