پارلیمانی بجٹ سازی کے عمل میں اصلاحات کے حوالہ سے سیمینار کا انعقاد

پارلیمانی بجٹ سازی کے عمل میں اصلاحات کے حوالہ سے سیمینار کا انعقاد

لاہور (سپیشل ر پورٹر) غےر سرکاری تنظیم پلڈاٹ کے زےراہتمام پاکستان کے پارلےمانی بجٹ سازی کے عمل مےںاصلاحات کے حوالہ سے مقامی ہوٹل مےں سےمےنار کا انعقاد کےاگےا۔ سےمےنار مےں سپےکر پنجاب اسمبلی رانا محمداقبال ، رکن قومی اسمبلی انوشہ رحمان،پلڈاٹ کے صدر احمد بلال محبوب، سابق جائنٹ سےکرٹری پارلےمنٹ آف انڈےا مسٹر امتےابھ مکھوپانڈے،سےنئر رےسرچ آفےسر فار بجٹ نئی دہلی، اراکےن اسمبلی مےجر عبدالرحمن رانا، ڈاکٹر سامےہ امجد، ساجدہ مےر، پروےز رفےق، اعجاز احمد خان دےبا مرزا اور جسٹس رےٹائرڈ ناصرہ جاوےد ا قبال ، سےکرٹری پنجاب اسمبلی ملک مقصود سمےت سول سوسائٹی اور مےڈےا کے افراد نے شرکت کی ۔اس موقع پر سپےکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے کہاکہ پارلےمنٹ مےں بےٹھے سارے اراکےن غلط اورکرپٹ نہےں ہےں انہےں عوام نے ووٹ دےکر منتخب کےاہے ان مےں زےادہ تر تعداد اچھے لوگوں کی ہے مےڈےا جس انداز مےں پارلےمنٹرےن کو پےش کررہاہے وہ افسوسنا ک ہے سےاسی جماعتوں کا سب سے بڑاجہاد ےہ ہے کہ انہوں نے اےک آمرکے خلاف آپرےشن کےا اور اسے ملک سے نکالا۔ جمہورےت کےلئے ساری سےاسی جماعتےں کام کررہی ہےں ہمےں پاکستان کے مستقبل سے ماےوس نہےں ہونا چاہےے۔ رکن قومی اسمبلی انوشہ رحمان اور دےگر مقررےن کا کہنا تھاکہ اب قومی اسمبلی نے جو ترمےم منظور کی ہے اس کے بعد اےم اےن اے ربڑ سٹمپ نہےں رہے اگلے بجٹ مےں ممبران اسمبلی کابہت رول ہوگا اور وہ نشاندہی کرےگا اس کو بجٹ مےں شامل کےا جائے گا۔

سیمینار

مزید : صفحہ آخر