راجہ نادر کی گریڈ 21 میں ترقی، ایڈیشنل ڈی جی ملٹری لینڈز تعینات

راجہ نادر کی گریڈ 21 میں ترقی، ایڈیشنل ڈی جی ملٹری لینڈز تعینات

لاہور(اپنے نمائندے سے ) ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹس کے آفیسر راجہ محمد نادر علی کو گریڈ 21 میں ترقی دے کر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹس تعینات کردیاگیا ہے گزشتہ روز اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا وہ آج اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

راجہ نادر

مزید : صفحہ آخر