زرداری نے سلیم ایچ مانڈوی والا سے وفاقی وزیر کے عہدہ کا حلف لیا

زرداری نے سلیم ایچ مانڈوی والا سے وفاقی وزیر کے عہدہ کا حلف لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے منگل کو یہاں ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب کے دوران سلیم ایچ مانڈوی والا سے وفاقی وزیر کے عہدہ کا حلف لیا۔ تقریب میں دوسروں کے علاوہ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، وفاقی وزرائ، قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی اور سینئر حکام نے شرکت کی۔
وفاقی وزیر

مزید :

صفحہ اول -