مائیکل جیکسن کا بیٹا پرنس جیکسن باروزگار ہوگیا

مائیکل جیکسن کا بیٹا پرنس جیکسن باروزگار ہوگیا
مائیکل جیکسن کا بیٹا پرنس جیکسن باروزگار ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکل جیکسن کے بیٹے پرنس جیکسن کو نجی ٹی وی چینل میں بطور میزبان نوکری مل گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مائیکل جیکسن کے سب سے بڑے 16سالہ بیٹے پرنس جیکسن اب ایک ٹی وی شو ”انٹرٹینمنٹ ٹونائٹ “میں بالی ووڈ ستاروں کے پروگرام کی میزبانی کریں گے۔پرنس کا کہنا ہے کہ وہ ہالی وڈ کی فلمی دنیا میں داخل ہونا چاہتے ہیں اور یہ ان کے لیے ایک بہترین موقع ہے۔ مائیکل جیکسن کی 14 سالہ بیٹی پیرس پہلے ہی ایک فلم میں کام کر رہی ہیں جو جلد ہی منظرعام پر آئے گی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -